تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاک فوج نے ساتویں قومی ایئرگن شوٹنگ چیمپین شپ جیت لی

پاک فوج نے ساتویں قومی ایئرگن شوٹنگ چیمپین شپ جیت لی

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج نے ساتویں قومی ایئرگن شوٹنگ چیمپین شپ جیت لی، آئی ایس پی آر کے مطابق پاک آرمی کی ٹیم نے آٹھ ایونٹس میں چھ گولڈ جبکہ پاک بحریہ نے دو گولڈ میڈلز حاصل کئے، مجموعی طور پاکستان آرمی نے چھ سونے، دو چاندی اور ایک کانسی کے تمغے حاصل کئے جبکہ پاک بحریہ نے دو سونے، چھ چاندی اور سات کانسی کے تمغے حاصل کئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امن، بین المسالک ہم آہنگی اور شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، محمد احسن ناغڑ

حیدرآباد، (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن (آئی ایس پی او) کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے