Home / اہم خبریں / پاکستان ریلوے نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمت کے باعث ریلوے کرایوں میں پیر سے 10 فیصد کا اضافہ کردیا

پاکستان ریلوے نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمت کے باعث ریلوے کرایوں میں پیر سے 10 فیصد کا اضافہ کردیا

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان ریلوے نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمت کے باعث ریلوے کرایوں میں پیر سے 10 فیصد کا اضافہ کردیا ہے۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پارسل اور مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد کا اضافہ نافذ عمل ہوگیا ہے جبکہ مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، جس کا اطلاق 5 نومبر سے ہوگا۔ پرائیویٹ ٹرینوں کی انتظامیہ کو بھی ان ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد تک اضافہ کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔ کرایوں میں اضافہ کا اطلاق تمام ٹرینوں کی تمام کلاسوں پر ہوگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے