Home / اہم خبریں / شہنشائے غزل مہدی حسن کا تعزیتی ریفرنس آج جون ایلیا لان آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقد کیا جائے گا

شہنشائے غزل مہدی حسن کا تعزیتی ریفرنس آج جون ایلیا لان آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقد کیا جائے گا

کراچی (رپورٹ” ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے شہنشائے غزل مہدی حسن کے دو صاحبزادوں گلوکار آصف مہدی حسن،عارف مہدی حسن اور طبلہ نواز اُستاد خورشید حسین کا تعزیتی ریفرنس آج شام 6 بجے جون ایلیا لان آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقد کیا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے