Home / اہم خبریں / ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب خالقدینا ہال پہنچ گئے، کورونا ویکسینیشن کے عمل کا جائزہ لیا

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب خالقدینا ہال پہنچ گئے، کورونا ویکسینیشن کے عمل کا جائزہ لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب خالقدینا ہال پہنچ گئے، پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت قاسم سومرو اور ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی ارشاد سوڈھر بھی ان کے ہمراہ تھے، بیرسٹر مرتضی وہاب نے کورونا ویکسینیشن کے عمل کا جائزہ لیا، بیرسٹر مرتضی وہاب کی ویکسین سینٹر پر ماسک کے بغیر شہریوں کو ماسک پہننے کی تلقین، ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا ویکسینیشن کے عمل پر اظہار اطمینان، شہری بڑی تعداد میں سینٹرز پر موجود ہیں۔ اس موقع پر بیرسٹر مرتضی وہاب نے شہریوں سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ دن بھر ویکسینیشن کا عمل جاری رہا اور رات میں بھی جاری رہیگا۔ لاک ڈاؤن کے دوران ہم سب نے ویکسینیشن کروانی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے