تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نیشنل گورنمنٹ وقت کی ضرورت، معاشی بحران سے نکالنے کے لئے راجپوت وزیراعظم اور جاٹ ڈپٹی وزیراعظم بنایا جائے۔ راؤ محمد خالد

نیشنل گورنمنٹ وقت کی ضرورت، معاشی بحران سے نکالنے کے لئے راجپوت وزیراعظم اور جاٹ ڈپٹی وزیراعظم بنایا جائے۔ راؤ محمد خالد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ نیشنل گورنمنٹ وقت کی ضرورت ہے، پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کے لئے راجپوت وزیراعظم اور جاٹ ڈپٹی وزیراعظم بنایا جائے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ کرپشن کی انتہا کی مثال یہ ہے کہ چالیس سال سے حالت جنگ کا شکار افغانستان کی کرنسی کے مقابلے میں بھی قدرتی وسائل سے مالا مال ایٹمی قوت پاکستان کی کرنسی کی قدر کم کر دی گئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے