تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص ڈویژن میں پانچ سو، ہزار کے بعد اب پانچ ہزار والے جعلی نوٹ چلنے لگے

میرپورخاص ڈویژن میں پانچ سو، ہزار کے بعد اب پانچ ہزار والے جعلی نوٹ چلنے لگے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژن میں پانچ سو، ہزار کے بعد اب پانچ ہزار والے جعلی نوٹ چلنے لگے، سندھڑی پولیس نے سندھڑی کی مویشی منڈی میں پرانا میرپور کے رہائشی ملزم علی محمد مری کے قبضے سے دو پانچ پانچ ہزار والے جعلی نوٹ بر آمد کرکے تفتیش کے لئے تھانے منتقل کر دیا، پانچ ہزار والے، ایک ہزار والے جعلی نوٹ ڈجیٹل سوفٹویئر کمپیوٹر سے انتہائی ماہرانہ انداز سے بنائے گئے ہیں جس میں اصل نوٹ اور جعلی نوٹ کو پرکھنا مشکل ہوگیا ہے، میرپورخاص کی مویشی منڈیاں، پیٹرول پمپس، سی این جی پمپس سمیت بڑی رقم لین دین والے علاقوں میں یہ گینگ نوٹ ایکسچینج کرتے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پہلا ٹیسٹ 90 رنز سے جیت لیا بابر اعظم کی نصف سنچری بھی پاکستان کو شکست سے نہ بچا سکی

تروبا، (اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے