Home / اہم خبریں / کراچی میں رضویہ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاٶن 1 ملزم گرفتار

کراچی میں رضویہ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاٶن 1 ملزم گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں رضویہ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاٶن 1 ملزم گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور مسروقہ موباٸل فون برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا جبکہ مزید تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او رضویہ نواز بروہی کی سربراہی میں اہلکاروں نے جراٸم پیشہ عناصروں کے گرد گھیرا تنگ کردیا کامیاب کارروائی کے دوران اسٹریٹ کراٸم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار ملزم حسن عرف منیر عرف سیکل ولد معین الدین کے قبضے سے اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور موباٸل فون برآمد- ملزم ابتدائی تفتیش کے دوران درجنوں سے زاٸد اسٹریٹ کراٸم کی وارداتيں کرنے کا اعتراف کرچکا ہے- ملزم کا کراچی کے مختلف تھانہ جات سے ریکارڈ طلب کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو وسیع کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے