Home / اہم خبریں / کوئٹہ میں تیرہ میل کے مقام پر بولان میل اور ٹرک میں تصادم 3 افراد زخمی، امدادی ٹیمیں روانہ

کوئٹہ میں تیرہ میل کے مقام پر بولان میل اور ٹرک میں تصادم 3 افراد زخمی، امدادی ٹیمیں روانہ

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں تیرہ میل کے مقام پر بولان میل اور ڈمبر میں تصادم- ڈمبر ریلوے پھاٹک کو کراس کر رہا تھا کہ ٹرین کے زد میں آگیا ڈمبر ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی ہونے کی اطلاعات- ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوع پر امدادی کاروائی کے لئے روانہ-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے