تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل انگلینڈ کی ٹیم کو کورونا کا جھٹکا

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل انگلینڈ کی ٹیم کو کورونا کا جھٹکا

ڈربی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل انگلینڈ کوشدید جھٹکا لگ گیا۔ میزبان اسکواڈ کے تین کھلاڑیوں اور7 معاون اسٹاف ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے، وائرس سے متاثرہ افراد میں ون ڈے ٹیم کے کپتان ایون مورگن بھی شامل ہیں، مثبت ٹیسٹ والے تمام افراد کو آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے، ان کے ساتھ رابطے میں رہنے والے کھلاڑی بھی قرنطینہ میں رہیں گے۔ انگلش بورڈ کا کہنا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی، بین اسٹوکس ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلا ون ڈے میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے