Home / اہم خبریں / بلوچستان میں 26 سے 27 فروری کے دوران تیز ہوائیں اور کچھ شہروں میں بارش متوقع

بلوچستان میں 26 سے 27 فروری کے دوران تیز ہوائیں اور کچھ شہروں میں بارش متوقع

کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) بلوچستان میں 26 سے 27 فروری کے دوران بارشوں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہورہا ہے جس سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ جبکہ بلوچستان کے شہروں خضدار، کوئٹہ، قلات، تربت اور پنجگور میں بارشیں متوقع ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری اطلاعات سندھ کا ایس پی آر اے آفس کا دورہ، صحافیوں کے مسائل اور پیشہ ورانہ تربیت پر تبادلہ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے سندھ اسمبلی میں سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے