ڈربن (سپورٹس رپورٹر) قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان جویریہ خان جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں شرکت کریں گی، ٹیم منیجمنٹ نے انہیں بدھ کو کھیلے جانے والے میچ کے لیے فٹ قرار دیا ہے، اس سے قبل جویریہ خان نے اپنے ہاتھ کی انگلی پر چوٹ لگنے کی وجہ سے سیریز کے پہلے دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں میں شرکت نہیں کی تھی۔
![]()