Home / اہم خبریں / سعودی عرب کے 88 ویں قومی دن کے موقعے پر مکہ ملینیم و ٹاور ہولڈ کی تقریب میں تھائی لینڈ ٹریڈ ایڈوائزر پاکستان عارف سلمان کی بطور مہمان خصوصی شرکت کی

سعودی عرب کے 88 ویں قومی دن کے موقعے پر مکہ ملینیم و ٹاور ہولڈ کی تقریب میں تھائی لینڈ ٹریڈ ایڈوائزر پاکستان عارف سلمان کی بطور مہمان خصوصی شرکت کی

بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف) سعودی عرب مکہ میلینیم ہوٹل اور ٹاور ہولڈ کی انتظامیہ نے 88 ویں یوم الوطن کی تقریب منعقد کی جس تھائی لینڈ ٹریڈ ایڈوائزر پاکستان عارف سلمان نے مہمان خصوصی کہ طور پر شرکت کی- جہاں میزبانوں نے اپنے خصوصی مہمان کے ساتھ ملکر قومی دن کا کیک کاٹا اور قومی دن کا جشن شایان طریقے منایا- سعودی میزبانوں نے عارف سلمان کی اس تقریب میں آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا اور خوشی کا اظہار بھی کیا جبکہ عارف سلمان نے سعودی فرمان رواں شاہ سلیمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان عبدالله کو بھی تہنیتی مبارکباد کا پیغام دیا- جبکہ سعودی عرب کے 88 ویں قومی دن کی مناسبت سے مملکت کے اندر اور باہر تقریبات منائی جا رہی ہیں۔ مختلف عرب ممالک میں بھی سعودی عرب کے قومی دن کو نمایاں کرنے اور سعودی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سرگرمیاں دیکھنے میں آرہی ہیں۔ کویت، متحدہ عرب امارات، بحرین، اور مصر میں بھی سعودی عرب کےقومی دن کی جھلکیاں دیکھنے کو ملیں ہیں-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے