تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان میں تعلیمی ادارے اگست میں کھلنے کا امکان۔ صوبائی وزیر تعلیم خیبرپختنخوا اکبر ایوب خان

پاکستان میں تعلیمی ادارے اگست میں کھلنے کا امکان۔ صوبائی وزیر تعلیم خیبرپختنخوا اکبر ایوب خان

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پاکستان میں تعلیمی ادارے اگست میں کھلنے کا امکان وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں بروز منگل اہم اجلاس میں مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر تعلیم اکبر ایوب خان۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مانسہرہ ایم پی اے پی کے 31 بابر سلیم خان سواتی اور پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی جنرل سیکرٹری تیمور خان سواتی کی والدہ کی وفات پر پاکستان تحریک انصاف مانسہرہ کے ضلعی سیکرٹریٹ میں اظہار تعزیت کرتے ہوئے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم کے پی کے اکبر ایوب خان نے کہا کہ بروز منگل وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں اہم اجلاس منعقد ہوگا جس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ پاکستان میں تعلیمی ادارے کب کھولے جائیں امید ہے کہ اگست میں تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں گے۔ لیکن کچھ کہنا قبل از وقت ہے اہم اجلاس کے بعد تمام وزراء کی مشاورت سے ایس او پیز تیار کرکے تمام اسکولوں کو ایس او پیز کے مطابق سکول کھولنے کی اجازت دی جا سکے گی۔

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: لوکم سکیم کے تحت اسپشلسٹ ڈاکٹرز اور نرسز کے انٹرویوز مکمل، ٹرینڈ ایم اوز کے جاری ہیں۔ تیمور جھگڑا وزیر صحت خیبر پختونخوا
https://www.nopnewstv.com/interviews-of-specialist-doctors/ ‎

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پہلا ٹیسٹ 90 رنز سے جیت لیا بابر اعظم کی نصف سنچری بھی پاکستان کو شکست سے نہ بچا سکی

تروبا، (اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے