تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے انتقال پر ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور والدہ عصمت صدیقی کا اظہار افسوس

سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے انتقال پر ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور والدہ عصمت صدیقی کا اظہار افسوس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے انتقال پر ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور والدہ عصمت صدیقی کا اظہار افسوس۔ سید منور حسن پاکستان کی سیاست میں حق گوئی کی علامت تھے۔ انہوں نے ہر موقع پر قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے حکمرانوں کو ان کا دینی، قومی اور آئینی فریضہ یاد دلایا۔ ڈاکٹر عافیہ کے اہل خانہ کی سید منور حسن کی مغفرت، درجات کی بلندی اور تمام لواحقین کے لئے صبر جمیل کیلئے اللہ تعالی سے دعا گو ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: علامہ راشد محمود سومرو سیکرٹری جنرل جے یو آئی سندھ کی جانب سے جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
https://www.nopnewstv.com/jui-sindh-expres…-deep-sorrow-and/

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے