تازہ ترین
Home / اہم خبریں / موریشس میں موٹر ریسنگ کلب کی جانب سے موٹر کار ریلی کا انعقاد- عوام کی بڑی تعداد نے اس ریلی کو دیکھا

موریشس میں موٹر ریسنگ کلب کی جانب سے موٹر کار ریلی کا انعقاد- عوام کی بڑی تعداد نے اس ریلی کو دیکھا

پورٹ لوئس (رپورٹ و تصاویر: محمد عمر) موریشس میں موٹر ریسنگ کلب کی جانب سے موٹر کار ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کو موریشس کے سر سبز اور خوبصورت علاقے فلیک میں منعقد کیا گیا اس جگہ کی خاص بات یہ ہے یہ موریشس کا یہ ایک سر سبز اور خوبصورت علاقہ ہے اور اس ٹریک کے ارد گرد کیلے اور اناناس کے باغات بھی ہیں- اس کار ریس میں 15 سے زائد کار سواروں نے شرکت کی- اس ریس کو دیکھنے کے لئے غیر ملکیوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی- موریشس کی مقامی پولیس نے اس روٹ کو عام ٹریفک کے لئے بند کیا تھا تاکہ کسی بھی قسم کا کوئی حادثہ یا واقعہ رونما نہ ہو- 2 دن پر مشتمل یہ کار ریلی تھی جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے اس کار ریلی کو دیکھا

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے