تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈی آئی جی ریاض نزیر گاڑا نے بطور ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ چارج سنبھال لیا

ڈی آئی جی ریاض نزیر گاڑا نے بطور ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ چارج سنبھال لیا

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈی آئی جی ریاض نزیر گاڑا نے بطور ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی ریجنل انوسٹی گیشن برانچ عبدالقیوم گوندل، چیف ٹریفک آفیسر محمد آصف صدیق، ایس پی انوسٹی گیشن گوجرانوالہ محمد راشد ہدایت کے علاوہ سینئر افسران نے ان کا استقبال کیا۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے آر پی او کو سلامی دی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے