Home / اہم خبریں / مرکزی انجمن تاجراں کے صدر کی قیادت میں تاجر نمائندگان کی ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سے ملاقات۔ اشیاء ضروریہ کی طلب و رسد اور اسٹاک کا جائزہ لیا گیا

مرکزی انجمن تاجراں کے صدر کی قیادت میں تاجر نمائندگان کی ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سے ملاقات۔ اشیاء ضروریہ کی طلب و رسد اور اسٹاک کا جائزہ لیا گیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) کورونا وائرس کے خوف و ہراس کے پیش نظر مرکزی انجمن تاجراں کے صدر حاجی غلام مجتبی مہر اور شیخ جاوید حیدر کی قیادت میں تاجر نمائندگان کی ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر سے ملاقات۔ اشیاء ضروریہ کی طلب و رسد اور اسٹاک کا جائزہ لیا گیا۔ مرکزی انجمن تاجراں کے عہدیداروں سٹی صدر صرافہ ایسوسی ایشن عظیم اکرم پلا سنیارا، انجمن تاجراں گندم منڈی کے صدر مرزا مقصود، انجمن تاجراں اڈہ پسروریاں کے جزل سیکرٹری ناصر شمیم خان لودھی نے شرکت کی تاجروں نے اپنے بھرپور تعاون اور کسی قسم کی ذخیرہ اندوزی نہ کرنے کی یقین دہانی کروائی۔  

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے