Home / اہم خبریں / پنجاب حکومت نے کرونا وائرس کے خطرہ کے پیش نظر پاکپتن میں دربار بابا فرید مسعود گنج شکر کو زائرین کے لئے سیل کر دیا زرائع محکمہ اوقاف

پنجاب حکومت نے کرونا وائرس کے خطرہ کے پیش نظر پاکپتن میں دربار بابا فرید مسعود گنج شکر کو زائرین کے لئے سیل کر دیا زرائع محکمہ اوقاف

پاکپتن (بیورو رپورٹ) کرونا وائرس کے خطرہ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کو زائرین کے لئے سیل کر دیا ہے۔ زرائع محکمہ اوقاف کے مطابق اوقاف حکام نے مزار شریف پر زائرین کا داخلہ غیر معینہ مدت تک لے لئے بند کر دیا ہے۔دربار شریف کے داخلی دروازوں پر پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایم ڈی اے وفد کا پریس کلب کا دورہ، رہائشی اسکیم میں مکمل تعاون کی یقین دہانی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) کے ڈائریکٹر جنرل یاسین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے