Home / اہم خبریں / سیشن کورٹ لورالائی نے صوبائی وزیر حاجی محمد خان عرف طور اتمانخیل کی مسلسل عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

سیشن کورٹ لورالائی نے صوبائی وزیر حاجی محمد خان عرف طور اتمانخیل کی مسلسل عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

لورالائی (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) سیشن کورٹ لورالائی نے صوبائی وزیر حاجی محمد خان عرف طور اتمانخیل کی مسلسل عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کردیا۔ یاد رہے کہ صوبائی وزیر کے خلاف لورالائی سیشن کورٹ میں جعلی ڈگری کے حوالے سے کیس چل رہا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے