Home / اہم خبریں / کراچی رضویہ تھانے کے قریب پانچ منزلہ رہائشی عمارت گرگئی۔ متعدد افراد ملبے تلے دب گئے، عمارت گرنے سے 4 افراد جانبحق، 8 زخمیوں کو ملبے سے نکالا جاچکا ہے

کراچی رضویہ تھانے کے قریب پانچ منزلہ رہائشی عمارت گرگئی۔ متعدد افراد ملبے تلے دب گئے، عمارت گرنے سے 4 افراد جانبحق، 8 زخمیوں کو ملبے سے نکالا جاچکا ہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی رضویہ تھانے کے قریب پانچ منزلہ رہائشی عمارت گرگئی ۔ متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ زرائع کے مطابق گرنے والی بلڈنگ ڈاکٹر جمال فاطمہ کی بلڈنگ ہے۔ پانچ منزلہ رہائشی عمارت برابر والی دو بلڈنگ پر گر گئی۔ ہلاکتوں کا خدشہ گولیمار 2 نمبر پھول والی گلی میں رہاشی عمارت گرنے کی اطلاع پر پولیس رینجرز اور ریسکیو کی ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ آخری اطلاعات تک اب تک عمارت گرنے سے جاں بحق ہو نے والے افراد کی تعداد 4 ہوگئی جبکہ 8 زخمیوں کو ملبے سے نکالا جا چکا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے