Home / اہم خبریں / نامور سماجی رہنماء شمیم مری کو تعلقہ ایجوکیشن آفیسر کی جانب سے دیئے گئے وضاحتی نوٹس پر ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ برہم

نامور سماجی رہنماء شمیم مری کو تعلقہ ایجوکیشن آفیسر کی جانب سے دیئے گئے وضاحتی نوٹس پر ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ برہم

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نامور سماجی رہنماء شمیم مری کو تعلقہ ایجوکیشن آفیسر کی جانب سے دیئے گئے وضاحتی نوٹس پر ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ برہم، سندھ کی سول سوسائٹیز ہمارا سرمایہ ہے افسر شاہی کو کو ناجائز پاور استعمال کرکے سو سوسائٹیز کے رہنماؤں کو ہر گز ہراساں کرنے نہیں دیا جائے گا۔ شمیم مری بین القوامی شہرت یافتہ سماجی خدمت میں ملکی نام روشن کرنے والی خاتون ہے، تعلقہ ایجوکیشن آفیسر نے اپنی پاور کا غلط استعمال کیا ہے۔ سید ذوالفقار علی شاہ کا سیکریٹری تعلیم اور ڈائریکٹر تعلیم میرپورخاص سے رابطہ شمیم مری کو دیے گئے ایکسپلینیشن واپس کرنے کی ہدایات۔ ہمارے معاشرے میں بہت کم تعداد میں خواتین گھروں سے باہر نکل کر سماج کی آواز بنتی ہیں، شمیم مری میرے حلقے سندھڑی کے گاؤں سے تعلق ہونے کے باوجود جس طرح سماجی تعلیمی خدمت میں اپنا مقام بنایا ہے اسکی کوئی مثال نہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے