تازہ ترین
Home / اہم خبریں / باب کی موت کے صدمے سے دوچار نوجوان بیٹا چل بسا

باب کی موت کے صدمے سے دوچار نوجوان بیٹا چل بسا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے اسٹیشن روڈ پر کڑھائی ہوٹل پر مزدوری کرنے والا بیس سالہ نوجوان عباس کلر اپنے والد الف کے موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے چل بسا، تھرپارکر کے علاقے کانٹیو کے گاؤں کھاٹو میں ساٹھ سالہ الف کی طبی موت ہوئی تو بیٹے عباس نے جذباتی ہوکر دیوار میں ٹکر ماری جس سے سر میں شدید چوٹیں آئیں اور نوجوان عباس بھی انتقال کرگیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں SOVAPA المنائی سیریز کا کلاسیکی ڈرامہ ’’نقلِ مکانی‘‘ پیش، شاندار اداکار حاضرین کی بھرپور داد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اسکول آف ویژول اینڈ پرفارمنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے