Home / اہم خبریں / الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن پاکستان کے سربراہ حسین روموی کی ممبر قومی اسمبلی آفتاب جہانگیر سے ملاقات، 23 ویں الغوثیہ شادی میلہ میں شرکت کی دعوت

الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن پاکستان کے سربراہ حسین روموی کی ممبر قومی اسمبلی آفتاب جہانگیر سے ملاقات، 23 ویں الغوثیہ شادی میلہ میں شرکت کی دعوت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن پاکستان کے سربراہ حسین روموی نے آفتاب جہانگیر ممبر قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکریٹری برائے مذہبی امور کو 23 ویں الغوثیہ شادی میلہ کا دعوت نامہ دیتے ہوئے اس موقع پر مرکزی ممبران قمر شمیم، ذولفقار پاکستانی فقیر کالونی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے رفیع اللہ خان اور الغوثیہ میڈیکل ونگ کے صدر جناب ڈاکٹر یامین قریشی بھی موجود تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے