تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کسی کو بھی مصنوعی مہنگائی کرکے لوگوں کی جیبوں پر ڈاکہ مارنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی

کسی کو بھی مصنوعی مہنگائی کرکے لوگوں کی جیبوں پر ڈاکہ مارنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی خصوصی ہدایات پر صارفین کو سستے داموں اشیائے ضروریہ کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے۔ کسی کو بھی مصنوعی مہنگائی کرکے لوگوں کی جیبوں پر ڈاکہ مارنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی نے علی الصبح سبزی و فروٹ منڈی راجن میں نیلامی کے عمل کا جائزہ لیتے ہوئے کہی۔ انہوں نے سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کا ریکارڈ چیک کیا اور مارکیٹ کمیٹی افسران کو کسانوں اور صارفین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی تاکید کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں شامل کرانے کے لیے تحقیقی کام شروع

سانگھڑ (رپورٹ، رضوان غوری) تاریخی آثارِ قدیمہ منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے