Home / اہم خبریں / شوبز کی ایک اور جوڑی کی ازدواجی زندگی میں دراڑیں، گلوکارہ صنم ماروی نے شوہر سے خلع کے لیے درخواست دائر کردی

شوبز کی ایک اور جوڑی کی ازدواجی زندگی میں دراڑیں، گلوکارہ صنم ماروی نے شوہر سے خلع کے لیے درخواست دائر کردی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) شوبز کی ایک اور جوڑی کی ازدواجی زندگی میں دراڑیں، گلوکارہ صنم ماروی نے شوہر سے خلع کے لیے درخواست دائر کردی۔ صنم ماروی نے اپنے وکیل کی وساطت سے فیملی کورٹ میں خلع کا دعوہ دائر کیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ شوہر حامد علی سے سال 2009 میں اسلامی قوانین کے تحت شادی ہوئی اور ہمارے تین بچے بھی ہیں۔ شادی کے کچھ عرصے بعد شوہر کا رویہ بدل گیا۔ شوہر بچوں کے سامنے گالیاں دیتا ہے اور مارتا پیٹتا ہے۔ اپنے بچوں کی خاطر شوہر کا ظلم برادشت کرتی رہی۔ شوہر کے ساتھ مزید گزارا ممکن نہیں ہے لہذا عدالت خلع کی ڈگری جاری کرے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے