تازہ ترین
Home / اہم خبریں / یوم کشمیر کے موقع پر یوتھ فار ٹروتھ میرپورخاص کے نوجوانوں کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر پر ریلی اسٹیشن چوک تا ایم اے جناح روڈ تک نکالی گٸی

یوم کشمیر کے موقع پر یوتھ فار ٹروتھ میرپورخاص کے نوجوانوں کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر پر ریلی اسٹیشن چوک تا ایم اے جناح روڈ تک نکالی گٸی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) یوم کشمیر کے موقع پر یوتھ فار ٹروتھ کے نوجوانوں کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر پر ریلی اسٹیشن چوک تا ایم اے جناح روڈ تک نکالی گٸی جس میں میرپورخاص شہر کے نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کرکے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار کیا، ریلی میں شرکا نے اپنے ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر بھارت کے خلاف نعرے درج تھے، ریلی کی قیادت ڈاٸریکٹر یوتھ فار ٹروتھ حسن علی رند، صدر فرمان میمن، مہدی رضوی، احسن شاہ نے کی اس موقع پر یوتھ فار ٹروتھ کے زمہ داران کا کہنا تھا کہ بھارت کمزوروں پر اپنی طاقت دکھارہا ہے اگر بھارت میں ہمت جرات ہے تو وہ ہمارے ملک پاکستان کی پاک افواج سے الجھ کر تو دکھاۓ بھارت کو ہماری فوج سبق سکھا دے گی ہم اپنے کشمیری بھاٸیوں کے ساتھ یکجہت کھڑے ہیں اور اگر ضرورت پڑی تو ہم اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کر کے کشمیر کو آزاد کراٸنگے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے