تازہ ترین
Home / اسلام آباد / یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے

یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ سیشن سے خطاب کریں گے اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کا معاملہ اٹھائیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان 6 فروری کو آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے بھی خطاب کریں گے۔ جلسے میں آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سمیت تمام رہنما شریک ہوں گے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے