Home / اسلام آباد / اسلام آباد تھانہ رمنا پولیس کی کاروائی، گن پوائنٹ پر وارداتیں کرنے والا خطرناک ملزم گرفتار

اسلام آباد تھانہ رمنا پولیس کی کاروائی، گن پوائنٹ پر وارداتیں کرنے والا خطرناک ملزم گرفتار

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد تھانہ رمنا پولیس کی کاروائی، گن پوائنٹ پر وارداتیں کرنے والا خطرناک ملزم گرفتار، ملزم حماد علی کے قبضہ سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن، چھینا ہوا موٹرسائیکل اور 8 عدد موبائل فون برآمد، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے گن پوائنٹ پر متعدد وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے، کاروائی ایس پی صدر کی ہدایت پر اے ایس پی رانا عبدالوہاب اور ایس ایچ او تھانہ رمنا حبیب الرحمن اور ٹیم نے کی، آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز کی پولیس ٹیموں کو شاباش۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے