Home / اہم خبریں / نعیم الحق کو بنی گالہ کے گیٹ پر روک دیا گیا

نعیم الحق کو بنی گالہ کے گیٹ پر روک دیا گیا

اسلام آباد (نوپ نیوز) میڈیا رپورٹس کے مطابق نعیم الحق نے بنی گالہ کے گیٹ پر موجود رکاوٹیں ہٹانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے گارڈ سے سوال کیا کہ کیا مجھے جانتے نہیں ہو؟ انہوں نے سکیورٹی گارڈ سے خفگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میجر عمر میرے انڈر کام کرتے ہیں۔ میں خان صاحب کو لینے آیا ہوں ، دیر ہو رہی ہے جس کے بعد نعیم الحق کو بنی گالہ کے اندر جانے کی اجازت مل گئی ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے