Home / اہم خبریں / محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب کاروائی، متعدد مشتبہ افراد گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب کاروائی، متعدد مشتبہ افراد گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے لکی مروت میں انسداد پولیو ٹیم پر خودکش حملہ میں ملوث ہونے کے الزام میں متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خودکش بمبار کے 3 سہولت کاروں کی شناخت ہوگئی ہے جن میں سرائے نورنگ کا رہائشی جمشید، شمالی وزیرستان کا خلیل اور حفیظ اللہ شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ واضح رہے کہ 19 دسمبر کو لکی مروت کی تحصیل نورنگ میں انسداد پولیو ٹیم پر خودکش حملہ ہوا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے