Home / اہم خبریں / ٹریفک حکام موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ پہن کر چلانے کی ترغیب دیں، بھر پور آگاہی مہم چلائی جائے، مقررہ مدت کے بعد بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر چالان کئے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ

ٹریفک حکام موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ پہن کر چلانے کی ترغیب دیں، بھر پور آگاہی مہم چلائی جائے، مقررہ مدت کے بعد بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر چالان کئے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے سیالکوٹ شہر میں ٹریفک مینجمنٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ٹریفک حکام کو ہدایت کی کہ وہ موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ پہن کر چلانے کی ترغیب دیں اور اس سلسلہ میں بھر پور آگاہی مہم چلائی جائے اور مقررہ مدت کے بعد ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل چلانے پرچالان کئے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر سے ضلعی کچہری میں باب عدل کی تعمیر کے حوالے سے وکلاء کے وفد نے بھی ملاقات کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے