تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میاں چنوں کا آر ایچ سی تلمبہ کا دورہ

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میاں چنوں کا آر ایچ سی تلمبہ کا دورہ

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میاں چنوں ڈاکڑ آصف محمود چوہدری کا آر ایچ سی تلمبہ کا دورہ۔ ویکسین سینٹر کا معائینہ کیا اور ویکسین کی فراہمی اور پولیو کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات کو بھی چیک کیا۔ جس کے بعد انہوں نے ہسپتال کے مختلف وارڈ میں جاکر مریضوں کی عیادت کی اور مریضوں سے ان کو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں بھی دریافت کیا۔ بعد ازاں انہوں نے ڈسپنسری روم کا بھی معائینہ کیا اور میڈیسن کا ریکارڈ بھی چیک کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا میڈیسن کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

بیرون ملک جانے والے مسافروں کی روانگی سے قبل ایئرپورٹس پر سفری دستاویزات کی تصدیق کا عمل شروع

لاہور (نوپ نیوز) بیرون ممالک جانے والے مسافروں کو مالی نقصان اور آف لوڈنگ سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے