Home / اہم خبریں / میاں چنوں شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کے لیے جاری کاموں پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔ شہری

میاں چنوں شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کے لیے جاری کاموں پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔ شہری

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے شہریوں کہنا ہے کہ شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کے لیے جاری کاموں پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کے لیے جاری کاموں کا جائزہ لیا جن میں میں جی ٹی روڈ کے ساتھ جنرل صفائی، جی ٹی روڈ پر ڈایورڈ کا رنگ اور مہر آباد فاریسٹ پارک کی صفائی کو چیک کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی ہیں کہ شہر میں جاری تمام کاموں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے