Home / اہم خبریں / میاں چنوں ایس ایچ او تھانہ چھب کلاں کی سربراہی میں تھانہ چھب کلاں پولیس کی کاروائی۔ کاروائی کے دوران 2400 گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار مقدمہ درج

میاں چنوں ایس ایچ او تھانہ چھب کلاں کی سربراہی میں تھانہ چھب کلاں پولیس کی کاروائی۔ کاروائی کے دوران 2400 گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ایس ایچ او تھانہ چھب کلاں کی سربراہی میں تھانہ چھب کلاں پولیس کی کاروائی۔ کاروائی کے دوران مسمی صادق ولد یٰسین سے 2400 گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار مقدمہ درج، ایس ایچ او تھانہ چھب کلاں کا کہنا ہے کہ منشیات کے خاتمے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جاۓ گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے