تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی میاں چنوں کی سربراہی میں تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی، 1260 گرام پوست برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی میاں چنوں کی سربراہی میں تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی، 1260 گرام پوست برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی میاں چنوں کی سربراہی میں تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی۔ کاروائی کے دوران مسمی سلیم ولد امین سے 1260 گرام پوست برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج، ترجمان خانیوال پولیس کے مطابق ڈی پی او کا کہنا ہے کہ منشیات کا خاتمہ اولین ترجیع ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

تاجکستان کے اسٹیٹ سمفنی آرکسٹرا اور پاپ انسمبل کی ورلڈ کلچر فیسٹیول میں شاندار پرفارمنس گورنر سندھ نہال ہاشمی اور تاجکستان کے سفیر کی خصوصی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 25 روزہ تیسرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے