تازہ ترین
Home / اہم خبریں / تحصیل سندھڑی میں آبادگاروں اور کسانوں کے احتجاج کا ایم پی اے سید ذولفقار علی شاہ نے نوٹس لے لیا، ٹڈی دل کے حملوں سے فصلوں کے بچاؤ کے لئے ضلعی انتظامیہ کو فوری اسپرے کی ہدایات

تحصیل سندھڑی میں آبادگاروں اور کسانوں کے احتجاج کا ایم پی اے سید ذولفقار علی شاہ نے نوٹس لے لیا، ٹڈی دل کے حملوں سے فصلوں کے بچاؤ کے لئے ضلعی انتظامیہ کو فوری اسپرے کی ہدایات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تحصیل سندھڑی میں ٹڈی دل کے فصلوں پر حملے کے بعد آباد گاروں ہاریوں کے احتجاج کا ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ نے نوٹس لے لیا۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص، اسسٹنٹ کمشنر سندھڑی کو فوری اسپرے شروع کرکے ٹڈی دل کو کنٹرول کرنے کی ہدایات کے بعد فوری طور پر انتظامیہ نے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اسپرے شروع کردیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں مبینہ لاقانونیت کے خلاف اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج، آصف زرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس کی انجمن اساتذہ کے زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے