تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کریم کمپنی پہلے تمام ڈرائیوروں کو مطمئن کرنے کے لئے بیس فیصد کٹوتی کیا کرتی تھی اب 50 فیصد کٹوتی کرتے ہیں جس کی وجہ سے تمام ڈرائیور خسارے میں جارہے ہیں۔ آل ڈرائیور کریم کمپنی کراچی

کریم کمپنی پہلے تمام ڈرائیوروں کو مطمئن کرنے کے لئے بیس فیصد کٹوتی کیا کرتی تھی اب 50 فیصد کٹوتی کرتے ہیں جس کی وجہ سے تمام ڈرائیور خسارے میں جارہے ہیں۔ آل ڈرائیور کریم کمپنی کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل ڈرائیور کریم کمپنی کراچی کی جناب سے خواجہ عمر کی قیادت میں کراچی پریس کلب کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ کریم کمپنی پہلے تمام ڈرائیوروں کو مطمئن کرنے کے لئے بیس فیصد کٹوتی کیا کرتی تھی اب 50 فیصد کٹوتی کرتے ہیں جس کی وجہ سے تمام ڈرائیور خسارے میں جارہے ہیں ہماری اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ کمپنی کے مالکان کو 50 فیصد کٹوتی کرنے پر منع کیا جائے، کریم کمپنی کے مالکان ہمارے ساتھ ناانصافی کر رہے ہیں ہم نے زیورات بیچ کر گاڑیاں خریدی ہیں کریم کمپنی کے مالکان ہمارے مجبوری کا فائدہ اٹھا رہے ہیں لہذا ہم وزیر اعلیٰ سندھ سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمیں انصاف دلایا جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے