Home / اسلام آباد / قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ناروے کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی۔ پاکستان مطالبہ کرتا ہے کہ ناروے اس واقعہ کے ذمہ داروں کے انصاف کے کٹہرے میں لائے۔ ترجمان دفتر خارجہ

قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ناروے کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی۔ پاکستان مطالبہ کرتا ہے کہ ناروے اس واقعہ کے ذمہ داروں کے انصاف کے کٹہرے میں لائے۔ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ناروے کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی کی ہے۔ پاکستان نے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف ناروے کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستان کے شدید تحفظات سے آگاہ کیا گیا۔ ترجمان نے کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ آزادی اظہار کے نا م پر ایسے اقدامات کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ پاکستان مطالبہ کرتا ہے کہ ناروے اس واقعہ کے ذمہ داروں کے انصاف کے کٹہرے میں لائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے