Home / اہم خبریں / ترکی سے ڈیپورٹ ہوکر نجی ایئر لائن سے واپس سیالکوٹ انٹرنیشل ائیرپورٹ آنے والے 34 پاکستانی نوجوانوں کو ایف آئی اے حکام نے گرفتار کرلیا

ترکی سے ڈیپورٹ ہوکر نجی ایئر لائن سے واپس سیالکوٹ انٹرنیشل ائیرپورٹ آنے والے 34 پاکستانی نوجوانوں کو ایف آئی اے حکام نے گرفتار کرلیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹرنیشل ائیرپورٹ سے 34 پاکستانی نوجوانوں کو ایف آئی اے حکام نے گرفتار کر لیا، نوجوانوں کو غیر قانونی طریقے سے ترکی میں داخل ہونے پر ترک فورسز نے حراست میں لے کر نجی ائیرلائن کی فلائیٹ کے زریعے سیالکوٹ بجھوا دیا جہاں سے ایف آئی اے حکام نے انہیں گرفتار کر کے گوجرانوالہ منتقل کر دیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے