Home / اہم خبریں / کراچی میں موسم شدید گرم درجہ حرارت 44 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

کراچی میں موسم شدید گرم درجہ حرارت 44 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

کراچی (نوپ نیوز) سندھ میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ – کراچی میں سورج نے اپنے جلوے دکھانا شروع کر دیے شدید گرمی سے لوگ پریشان کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 سینٹی گریڈ اور ہوا میں نامی کا تناسب 18 فیصد رہا جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا اور سب سے زیادہ گرمی موہنجوداڑو میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ پڑی ، جبکہ سبی، سکرنڈ، شہید بینظر آباد میں درجہ حرارت 47، دادو، تربت میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈز کا اعلان

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے