تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈیرہ غازی خان میں پولیس مقابلہ لادی گینگ کے دو اشتہاری مجرمان ہلاک ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ راہگیر سمیت ایک پولیس اہلکار زخمی

ڈیرہ غازی خان میں پولیس مقابلہ لادی گینگ کے دو اشتہاری مجرمان ہلاک ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ راہگیر سمیت ایک پولیس اہلکار زخمی

ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: انعام باری) آر پی او ڈیرہ غازی خان عمران احمر نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس اور اشتہاری مجرمان کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس میں ایک پولیس اہلکار شہید، ایک اہلکار زخمی دو اشتہاری مجرمان ہلاک جبکہ ایک راہ گیر جاںبحق۔ پولیس نے لادی گینگ کے اشتہاری مجرمان کو روکنے کی کوشش تھی۔ موٹرسائیکل سوار مجرمان نے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ اشتہاری مجرمان کا تعلق بدنام زمانہ لادی گینگ سے ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا پہلا پے پاک کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کیلئے ایچ بی ایل مائیکروفنانس، ون لنک اور یورونیٹ میں معاہدہ، پے پاک کریڈٹ کارڈ کے اجرا کیلئے معاہدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک، ون لنک اور یورونیٹ پاکستان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے