Home / اہم خبریں / شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال ؒ کے ایک سو بیالیسویں یوم پیدائش کے موقع پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال ؒ کے ایک سو بیالیسویں یوم پیدائش کے موقع پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب

لاہور (نیوز ڈیسک) شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال ؒ کے ایک سو بیالیسویں یوم پیدائش کے موقع پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب منعقد کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دن کا آغاز ہوتے ہی مزار اقبال پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، پاک نیوی اور رینجرز کے چاق وچوبند دستے نے سلامی دی اور مارچ پاسٹ کیا جبکہ پاک نیوی نے مزار اقبال پر گارڈز کے فرائض سنبھالے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے