تازہ ترین
Home / اہم خبریں / مردان میں انٹی کرپشن کی کارروائی شہری سے رشوت کی مطالبہ کرنے پر پٹواری اور منشی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

مردان میں انٹی کرپشن کی کارروائی شہری سے رشوت کی مطالبہ کرنے پر پٹواری اور منشی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان کے علاقہ رستم میں زوار نامی شخص نے دو کنال پلاٹ کی رجسٹریشن کرنے پٹوار خانے گئے وہاں پر موجود تاج اسلام نامی پٹواری نے ان سے رشوت کا مطالبہ کیا جس پر شہری نے انٹی کرپشن میں درخواست جمع کروائی، درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے مردان انٹی کرپشن کے انسپکٹر رضا باچہ نے پٹواری اور ان کے منشی کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف نوابشاہ میں آگاہی سیمینار

نوابشاہ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) شہید بینظیرآباد میں محکمہ سوشل ویلفیئر، ویمن ڈویلپمنٹ اور چائلڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے