Home / اہم خبریں / غیر قانونی حدود گلیوں پر قبضہ بند کرو – محسن خاصخیلی نوجوان اتحاد

غیر قانونی حدود گلیوں پر قبضہ بند کرو – محسن خاصخیلی نوجوان اتحاد

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) مانجھند شہر نوجوان اتحاد کی جانب سے آج تیسرے روز بہی سراپا احتجاج جاری ہے من پسند نمائندے قبضہ کر کے دکانیں گہر تعمیرات کئے جارہے ہیں جس روڈ پر عوام کا گزر ہے وہ پہلے ہی تنگ روڈ ہے اسکے باوجود بہی روڈ کو مزید تنگ بنایا جارہا ہے, شہر کو قبرستان بنا دیا ہے قبضہ مافیا لوگوں نے اگر اس عمل کو بند نہیں کیا گیا تو ہم نیشنل ہائے وے بند کر کے مزید احتجاج کرینگے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے