Home / اہم خبریں / خداراہ صحافیوں پر اور انسانیت پر ظلم کرنا بند کرو آخر یہ ظلم کب تک چلے گا۔ ایس اے صہبائی مرکزی صدر جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان

خداراہ صحافیوں پر اور انسانیت پر ظلم کرنا بند کرو آخر یہ ظلم کب تک چلے گا۔ ایس اے صہبائی مرکزی صدر جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان

حیدرآباد (رپورٹ: سبحان بلوچ) جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مرکزی صدر ایس اے صہبائی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ خداراہ صحافیوں پر اور انسانیت پر ظلم کرنا بند کرو آخر یہ ظلم کب تک چلے گا، صحافی شہید ذیشان بٹ کے قاتلوں اور زاہد رخ پر عادل پور گھوٹکی سندھ کے وڈیرے کی جانب سے قاتلانہ حملہ کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے، ورنہ دوسری صورت میں ملک بھر میں ظلم کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے