تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پولیس کا میاں چنوں چک نمبر 134 سولہ ایل میں سرچ آپریشن، دو منشیات فروش گرفتار

پولیس کا میاں چنوں چک نمبر 134 سولہ ایل میں سرچ آپریشن، دو منشیات فروش گرفتار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں چک نمبر 134 سولہ ایل میں اے ایس آئی شوکت علی اور اے ایس آئی محمد اشرف کا پولیس نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن۔ سرچ آپریشن کے دوران 16 گھروں کی تلاشی اور 38 لوگوں کو چیک اور 13 افراد کی بائیو میٹرک سے تصدیق کی گئی۔ آپریشن کے دوران مسمی افضل عرف مُنی ولد شادی خاں سے 1400 سو گرام چرس برآمد ملزم گرفتار اور مسمی افسریاب ولد افضل سے 210 گرام چرس برآمد ملزم گرفتار۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں SOVAPA المنائی سیریز کا کلاسیکی ڈرامہ ’’نقلِ مکانی‘‘ پیش، شاندار اداکار حاضرین کی بھرپور داد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اسکول آف ویژول اینڈ پرفارمنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے