تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نوجوان نسل پاکستان کی خوشحالی میں اپنا اہم کردار ادا کر رہے ہیں یہ نوجوان پاکستان کے آنے والے لیڈر ہیں- سائمن گل

نوجوان نسل پاکستان کی خوشحالی میں اپنا اہم کردار ادا کر رہے ہیں یہ نوجوان پاکستان کے آنے والے لیڈر ہیں- سائمن گل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سائمن گل انسانی حقوق کے نمائندے کی اپنی ٹیم کے ہمراہ جے این ایس منسٹری کے پروگرام میں شرکت- سائمن گل نے دوران خطاب کہا یہ ایک بہترین اقدام جاوید نور چیئرمین جے این ایس منسٹری اور ان کی ٹیم کی جانب سے لیا گیا ہے سائمن گل نے یہ بھی کہا کہ میں خوش ہوں کہ نوجوان نسل پاکستان کی خوشحالی میں اپنا اہم کردار ادا کر رہے ہیں یہ نوجوان پاکستان کے آنے والے لیڈر ہیں اور جے این ایس منسٹری ان کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کر رہے ہیں سائمن گل نے جاوید نور چیئرمین جے این ایس منسٹری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے سندھی ثقافتی اجرک پیش کی۔

نوجوان نسل پاکستان کی خوشحالی میں اپنا اہم کردار ادا کر رہے ہیں یہ نوجوان پاکستان کے آنے والے لیڈر ہیں- سائمن گل تصاویر: نوپ نیوز

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے