تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جامعہ سندھ کے مختلف شعبوں کے ایوننگ پروگرامز کی سیمسٹر فی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

جامعہ سندھ کے مختلف شعبوں کے ایوننگ پروگرامز کی سیمسٹر فی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) جامعہ سندھ کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریٹر غلام محمد بھٹو کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جامعہ کے مختلف شعبوں کے ایوننگ پروگرامز کے تحت 2015 سے 2019 بیچز کے دوسرے، چوتھے، چھٹے، آٹھویں اور دسویں سیمسٹر کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 11 اکتوبر 2019 تک توسیع کی گئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے