تازہ ترین
Home / اہم خبریں / امجد احمد شیخ کو ایس ایس پی جامشورو تعینات کردیا گیا

امجد احمد شیخ کو ایس ایس پی جامشورو تعینات کردیا گیا

سیہون (رپورٹ: سبحان بلوچ) توقیر نعیم کو ایس پی جامشورو سے تبادلہ کرکے اے آئی جی آپریشن سینٹرل پولیس آفس تعینات کردیا گیا، سید محمد علی رضا کو ڈسٹرکٹ کورنگی سے تبادلہ کرکے ایس ایس پی ملیر تعینات کردیا گیا، کیپٹن (ریٹائرڈ) فیصل عبدالله چاچڑ کو ایس ایس پی کورنگی تعینات کردیا گیا، امجد احمد شیخ کو ایس ایس پی اے وی ایل سی سے تبادلہ کرکے ایس پی جامشورو تعینات کردیا گیا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

کے یو جے دستور کے اجلاس عام میں باڈی کی کارکردگی پر اراکین کا اظہار اطمینان

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے اجلاس عام میں اراکین نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے