Home / اہم خبریں / پاکستان کی سب سے بڑی الیکٹریکل اینڈ الیکٹرونک نمائش کل سے کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگی

پاکستان کی سب سے بڑی الیکٹریکل اینڈ الیکٹرونک نمائش کل سے کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کی سب سے بڑی الیکٹریکل اینڈ الیکٹرونک نمائش 2019 منگل سے کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہورہی ہے ۔ یہ نمائش ہر سال 100 سے زائد ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کو موقع فراہم کرتی ہے کہ وہ اپنی مصنوعات کو اجاگر کریں۔ رواں برس بھی یہ نمائش یکم اکتوبر سے 3 اکتوبر تک کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد کی جائے گی۔ اس تقریب کا انعقاد انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹریکل اینڈ الیکٹرونکس انجینئرز آف پاکستان (آئی ای ای ای پی) کرے گی جبکہ تقریب کا انتظام بدر ایکسپو سلوشنز انجام دے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے